The Holy Quran 22:19 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یَسۡجُدُ لَہٗ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَمَنۡ فِی الۡاَرۡضِ وَالشَّمۡسُ وَالۡقَمَرُ وَالنُّجُوۡمُ وَالۡجِبَالُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَآبُّ وَکَثِیۡرٌ مِّنَ النَّاسِ ؕ وَکَثِیۡرٌ حَقَّ عَلَیۡہِ الۡعَذَابُ ؕ وَمَنۡ یُّہِنِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ مُّکۡرِمٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَفۡعَلُ مَا یَشَآءُ ﴿ؕٛ۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Hast thou not seen that to Allah submits whosoever is in the heavens and whosoever is in the earth, and the sun, and the moon, and the stars, and the mountains, and the trees, and the beasts, and many of mankind? But there are many who become deserving of punishment. And whomsoever Allah disgraces, none can raise him to honour. Verily, Allah does what He pleases.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا تُو نے نہیں دیکھا کہ اللہ ہی ہے کہ اسے سجدہ کرتا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور شمس وقمر بھی اور نجوم بھی اور پہاڑ اور درخت بھی اور چلنے پھرنے والے تمام جاندار اور بکثرت انسان بھی۔ جبکہ بہت سے ایسے ہیں جن پر اس کا عذاب لازم ہو چکا ہے۔ اور جسے اللہ رسوا کر دے تو اس کو عزت دینے والا کوئی نہیں۔ یقیناً اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔