The Holy Quran 22:2 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّکُمۡ ۚ اِنَّ زَلۡزَلَۃَ السَّاعَۃِ شَیۡءٌ عَظِیۡمٌ ﴿۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
O people, fear your Lord; verily the earthquake of the Hour is a tremendous thing —
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے لوگو! اپنے ربّ کا تقویٰ اختیار کرو۔ یقیناً ساعت کا زلزلہ ایک بہت بڑی چیز ہوگی۔