The Holy Quran 22:20 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

ہٰذٰنِ خَصۡمٰنِ اخۡتَصَمُوۡا فِیۡ رَبِّہِمۡ ۫ فَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا قُطِّعَتۡ لَہُمۡ ثِیَابٌ مِّنۡ نَّارٍ ؕ یُصَبُّ مِنۡ فَوۡقِ رُءُوۡسِہِمُ الۡحَمِیۡمُ ﴿ۚ۲۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

These two are two disputants who dispute concerning their Lord. As for those who disbelieve, garments of fire will be cut out for them; and boiling water will be poured down on their heads,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ دو جھگڑالو ہیں جنہوں نے اپنے ربّ کے بارہ میں جھگڑا کیا۔ پس وہ لوگ جنہوں نے انکار کیا ان کے لئے آگ کے کپڑے کاٹے جائیں گے۔ ان کے سروں کے اوپر سے سخت گرم پانی انڈیلا جائے گا۔