The Holy Quran 22:28 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

وَاَذِّنۡ فِی النَّاسِ بِالۡحَجِّ یَاۡتُوۡکَ رِجَالًا وَّعَلٰی کُلِّ ضَامِرٍ یَّاۡتِیۡنَ مِنۡ کُلِّ فَجٍّ عَمِیۡقٍ ﴿ۙ۲۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And proclaim unto mankind the Pilgrimage. They will come to thee on foot, and on every lean camel, coming by every distant track,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور لوگوں میں حج کا اعلان کر دے وہ تیرے پاس پاپیادہ آئیں گے اور ہر ایسی سواری پر بھی جو لمبے سفر کی تکان سے دبلی ہو گئی ہو۔ وہ (سواریاں اور چیزیں) ہر گہرے اور دور کے رستے سے آئیں گی۔