The Holy Quran 22:4 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ یُّجَادِلُ فِی اللّٰہِ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ وَّیَتَّبِعُ کُلَّ شَیۡطٰنٍ مَّرِیۡدٍ ۙ﴿۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And among men there are some who dispute concerning Allah without knowledge, and follow every rebellious satan,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور لوگوں میں سے ایسا بھی ہے جو بغیر کسی علم کے اللہ کے بارہ میں جھگڑا کرتا ہے اور ہر سرکش شیطان کی پیروی کرتا ہے۔