The Holy Quran 22:46 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
فَکَاَیِّنۡ مِّنۡ قَرۡیَۃٍ اَہۡلَکۡنٰہَا وَہِیَ ظَالِمَۃٌ فَہِیَ خَاوِیَۃٌ عَلٰی عُرُوۡشِہَا وَبِئۡرٍ مُّعَطَّلَۃٍ وَّقَصۡرٍ مَّشِیۡدٍ ﴿۴۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And how many a city have We destroyed, while it was given to wrongdoing, so that it is fallen down on its roofs; and how many a deserted well and lofty castle!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور کتنی ہی بستیاں ہیں جنہیں ہم نے ہلاک کر دیا جبکہ وہ ظلم کرنے والی تھیں۔ پس اب وہ اپنی چھتوں کے بل گری پڑی ہیں اور کتنے ہی متروک کنوئیں ہیں اور مضبوط بنائے ہوئے محل ہیں (جن سے ایسا ہی سلوک کیا گیا)۔