The Holy Quran 22:48 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

وَیَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَ بِالۡعَذَابِ وَلَنۡ یُّخۡلِفَ اللّٰہُ وَعۡدَہٗ ؕ وَاِنَّ یَوۡمًا عِنۡدَ رَبِّکَ کَاَلۡفِ سَنَۃٍ مِّمَّا تَعُدُّوۡنَ ﴿۴۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they ask thee to hasten on punishment, but Allah will never break His promise. And verily, a day with thy Lord is as a thousand years of your reckoning.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ تجھ سے جلد تر عذاب مانگتے ہیں جبکہ اللہ ہرگز اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرے گا اور یقیناً تیرے ربّ کے پاس ایسا بھی دن ہے جو اس شمار کے مطابق جو تم کرتے ہو ایک ہزار برس کا ہے۔