The Holy Quran 22:5 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

کُتِبَ عَلَیۡہِ اَنَّہٗ مَنۡ تَوَلَّاہُ فَاَنَّہٗ یُضِلُّہٗ وَیَہۡدِیۡہِ اِلٰی عَذَابِ السَّعِیۡرِ ﴿۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

For whom it is decreed that whosoever makes friends with him, him he will lead astray and will guide him to the punishment of the Fire.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اُس پر یہ بات مقدر کر دی گئی ہے کہ جو اس سے دوستی کرے گا تو وہ یقیناً اُسے بھی گمراہ کر دے گا اور اسے بھڑکتی آگ کے عذاب کی طرف لے جائے گا۔