The Holy Quran 22:50 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
قُلۡ یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنَّمَاۤ اَنَا لَکُمۡ نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۚ۵۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘O mankind, I am but a plain Warner to you.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تو کہہ دے کہ اے تمام انسانو! میں تمہارے لئے محض ایک کھلا کھلا ڈرانے والا ہوں۔