The Holy Quran 22:54 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

لِّیَجۡعَلَ مَا یُلۡقِی الشَّیۡطٰنُ فِتۡنَۃً لِّلَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ وَّالۡقَاسِیَۃِ قُلُوۡبُہُمۡ ؕ وَاِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ لَفِیۡ شِقَاقٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿ۙ۵۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He permits this that He may make the obstacles which Satan puts in the way of the Prophets a trial for those in whose hearts is a disease and those whose hearts are hardened — and surely the wrongdoers are gone far in error

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یہ اس لئے ہے) تا کہ وہ اسے جو شیطان اپنی طرف سے ڈالے صرف ان لوگوں کے لئے فتنہ بنا دے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور جن کے دل سخت ہوچکے ہیں۔ اور یقیناً ظلم کرنے والے بہت دور کی مخالفت میں پڑے ہوئے ہیں۔