The Holy Quran 22:57 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

اَلۡمُلۡکُ یَوۡمَئِذٍ لِّلّٰہِ ؕ یَحۡکُمُ بَیۡنَہُمۡ ؕ فَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ ﴿۵۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

The kingdom on that day shall be Allah’s. He will judge between them. So those who believe and do good deeds will be in Gardens of Delight.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

سلطنت اس دن اللہ ہی کی ہوگی۔ وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے گا۔ پس وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل بجا لائے نعمتوں والی جنتوں میں ہوں گے۔