The Holy Quran 22:58 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

وَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَکَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا فَاُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿٪۵۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But those who disbelieve and reject Our Signs, will have an humiliating punishment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور ہمارے نشانات کو جھٹلایا تو یہی ہیں وہ جن کے لئے رسوا کن عذاب (مقدر) ہے۔