The Holy Quran 22:59 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

وَالَّذِیۡنَ ہَاجَرُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ثُمَّ قُتِلُوۡۤا اَوۡ مَاتُوۡا لَیَرۡزُقَنَّہُمُ اللّٰہُ رِزۡقًا حَسَنًا ؕ وَاِنَّ اللّٰہَ لَہُوَ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿۵۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those who leave their homes for the cause of Allah, and are then slain or die, Allah will surely provide for them a goodly provision. And surely Allah is the Best of providers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جنہوں نے اللہ کی راہ میں ہجرت کی پھر وہ قتل کئے گئے یا طبعی موت مر گئے اللہ ان کو یقیناً رزقِ حسن عطا کرے گا اور یقیناً اللہ ہی ہے جو رزق دینے والوں میں سب سے بہتر ہے۔