The Holy Quran 22:60 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
لَیُدۡخِلَنَّہُمۡ مُّدۡخَلًا یَّرۡضَوۡنَہٗ ؕ وَاِنَّ اللّٰہَ لَعَلِیۡمٌ حَلِیۡمٌ ﴿۶۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He will surely cause them to enter a place with which they will be well pleased. And Allah is indeed All-Knowing, Forbearing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ ضرور انہیں ایسے مقام میں داخل کرے گا جسے وہ پسند کریں گے۔ اور یقیناً اللہ دائمی علم رکھنے والا (اور) برد بار ہے۔