The Holy Quran 22:61 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
ذٰلِکَ ۚ وَمَنۡ عَاقَبَ بِمِثۡلِ مَا عُوۡقِبَ بِہٖ ثُمَّ بُغِیَ عَلَیۡہِ لَیَنۡصُرَنَّہُ اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَعَفُوٌّ غَفُوۡرٌ ﴿۶۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
That shall be so. And whoso retaliates with the like of that with which he has been afflicted and is then transgressed against, Allah will surely help him. Allah is indeed the Effacer of sins and is Forgiving.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ اسی طرح ہوگا۔ اور جو (کسی پر) ویسی ہی سختی کرے جیسی سختی اس پر کی گئی ہو اور پھر اُس کے خلاف (اس کے نتیجہ میں) سر کشی کی جائے تو یقیناً اللہ اُس کی ضرور مدد کرے گا۔ اللہ یقیناً بہت عفو کرنے والا (اور) بہت بخشش کرنے والا ہے۔