The Holy Quran 22:63 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡحَقُّ وَاَنَّ مَا یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ ہُوَ الۡبَاطِلُ وَاَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡکَبِیۡرُ ﴿۶۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

That is because it is Allah Who is the Truth, and that which they call on beside Him is falsehood, and because Allah is the High, the Great.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ اسی طرح ہے کیونکہ اللہ ہی حق ہے اور جسے وہ اس کے سوا پکارتے ہیں وہی باطل ہے اور یقیناً اللہ ہی بہت بلند شان والا ہے (اور) بہت بڑا ہے۔