The Holy Quran 22:67 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
وَہُوَ الَّذِیۡۤ اَحۡیَاکُمۡ ۫ ثُمَّ یُمِیۡتُکُمۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡکُمۡ ؕ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَکَفُوۡرٌ ﴿۶۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He it is Who gave you life, then He will cause you to die, then will He give you life again. Surely, man is most ungrateful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہی ہے جس نے تمہیں زندہ کیا ہے پھر وہ تمہیں مارے گا پھر تمہیں زندہ کرے گا۔ یقیناً انسان بہت ناشکرا ہے۔