The Holy Quran 22:68 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
لِکُلِّ اُمَّۃٍ جَعَلۡنَا مَنۡسَکًا ہُمۡ نَاسِکُوۡہُ فَلَا یُنَازِعُنَّکَ فِی الۡاَمۡرِ وَادۡعُ اِلٰی رَبِّکَ ؕ اِنَّکَ لَعَلٰی ہُدًی مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۶۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
To every people have We appointed ways of worship which they observe; so let them not dispute with thee in the matter; and invite thou to thy Lord, for surely, thou followest the right guidance.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ہر ملت کے لئے ہم نے قربانی کا طریق مقرر کیا ہے جس کے مطابق وہ قربانی کرتے ہیں۔ پس وہ اس بارہ میں تجھ سے ہرگز کوئی جھگڑا نہ کریں اور تو اپنے ربّ کی طرف بلا۔ یقیناً تو ہدایت کی سیدھی راہ پر (گامزن) ہے۔