The Holy Quran 22:7 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡحَقُّ وَاَنَّہٗ یُحۡیِ الۡمَوۡتٰی وَاَنَّہٗ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ۙ﴿۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

That is because Allah is the Truth, and that it is He Who brings the dead to life, and that He has power over all things;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ اس لئے ہے کہ یقیناً اللہ ہی حق ہے اور وہی ہے جو مُردوں کو زندہ کرتا ہے اور وہ یقیناً ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔