The Holy Quran 22:77 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَمَا خَلۡفَہُمۡ ؕ وَاِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۷۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He knows what is before them and what is behind them; and to Allah shall all affairs be returned for decision.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو اُن کے پیچھے ہے۔ اور اللہ ہی کی طرف معاملات لوٹائے جائیں گے۔