The Holy Quran 22:9 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ یُّجَادِلُ فِی اللّٰہِ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ وَّلَا ہُدًی وَّلَا کِتٰبٍ مُّنِیۡرٍ ۙ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And among men there is he who disputes concerning Allah without knowledge and without guidance and without an enlightening Book,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور لوگوں میں سے ایسا بھی ہے جو بغیر علم کے اور بغیر ہدایت کے اور بغیر کسی روشن کتاب کے اللہ کے بارہ میں جھگڑا کرتا ہے۔