The Holy Quran 23:101 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
لَعَلِّیۡۤ اَعۡمَلُ صَالِحًا فِیۡمَا تَرَکۡتُ کَلَّا ؕ اِنَّہَا کَلِمَۃٌ ہُوَ قَآئِلُہَا ؕ وَمِنۡ وَّرَآئِہِمۡ بَرۡزَخٌ اِلٰی یَوۡمِ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿۱۰۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘That I may do righteous deeds in the life that I have left behind.’ Never, it is but a word that he utters. And behind them is a barrier until the day when they shall be raised again.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
شاید کہ میں اچھے کام کروں اُس (دنیا) میں جسے چھوڑ آیا ہوں۔ ہرگز نہیں۔ یہ تو محض ایک بات ہے جو وہ کہہ رہا ہے۔ اور اُن کے پیچھے ایک روک حائل رہے گی اس دن تک کہ وہ اُٹھائے جائیں گے۔