The Holy Quran 23:103 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

فَمَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then those whose good works are heavy — these will be prosperous;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس وہ جس کے (اعمال کے) پلڑے بھاری ہوئے تو یہی لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔