The Holy Quran 23:104 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
وَمَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ فِیۡ جَہَنَّمَ خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۴﴾ۚ
English translation by Maulawi Sher Ali
But those whose good works are light — these are they who ruin their souls; in Hell will they abide.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ جن کے (اعمال کے) پلڑے ہلکے ہوئے تو یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو نقصان پہنچایا۔ جہنم میں وہ لمبے عرصہ تک رہنے والے ہوں گے۔