The Holy Quran 23:110 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

اِنَّہٗ کَانَ فَرِیۡقٌ مِّنۡ عِبَادِیۡ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغۡفِرۡ لَنَا وَارۡحَمۡنَا وَاَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۱۰﴾ۚۖ

English translation by Maulawi Sher Ali

“There was a party from among My servants who said, ‘Our Lord, we believe; forgive us therefore our sins, and have mercy on us; for Thou art the Best of those who show mercy.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً میرے بندوں میں سے ایک ایسا فریق بھی تھا جو کہا کرتا تھا۔ اے ہمارے ربّ! ہم ایمان لے آئے۔ پس ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔