The Holy Quran 23:111 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

فَاتَّخَذۡتُمُوۡہُمۡ سِخۡرِیًّا حَتّٰۤی اَنۡسَوۡکُمۡ ذِکۡرِیۡ وَکُنۡتُمۡ مِّنۡہُمۡ تَضۡحَکُوۡنَ ﴿۱۱۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

“But you made them a laughingstock until they became the cause of your forgetting My remembrance while you continued laughing at them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس تم نے انہیں تمسخر کا نشانہ بنا لیا یہاں تک کہ انہوں نے تمہیں میری یاد سے غافل کر دیا اور تم ان سے ٹھٹھا کرتے رہے۔