The Holy Quran 23:112 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

اِنِّیۡ جَزَیۡتُہُمُ الۡیَوۡمَ بِمَا صَبَرُوۡۤا ۙ اَنَّہُمۡ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ﴿۱۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

“I have rewarded them this day for their steadfastness so that they alone have triumphed.”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً آج میں نے ان کو اُس کی، جو وہ صبر کیا کرتے تھے، یہ جزا دی ہے کہ یقیناً وہی ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔