The Holy Quran 23:116 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
اَفَحَسِبۡتُمۡ اَنَّمَا خَلَقۡنٰکُمۡ عَبَثًا وَّاَنَّکُمۡ اِلَیۡنَا لَا تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۱۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Did you then think that We had created you without purpose, and that you would not be brought back to Us?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس کیا تم نے گمان کیا تھا کہ ہم نے تمہیں بے مقصد پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہرگز ہماری طرف لوٹائے نہیں جاؤ گے؟