The Holy Quran 23:117 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
فَتَعٰلَی اللّٰہُ الۡمَلِکُ الۡحَقُّ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ ﴿۱۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Exalted then be Allah, the True King. There is no God but He, the Lord of the Glorious Throne.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس بہت بلند مرتبہ ہے اللّٰہ سچا بادشاہ۔ اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ معزز عرش کا ربّ ہے۔