The Holy Quran 23:20 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
فَاَنۡشَاۡنَا لَکُمۡ بِہٖ جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّاَعۡنَابٍ ۘ لَکُمۡ فِیۡہَا فَوَاکِہُ کَثِیۡرَۃٌ وَّمِنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We produced for you thereby gardens of date-palms and vines; for you therein are abundant fruits; and of them you eat.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر ہم نے اس کے ذریعے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغات پروان چڑھائے۔ اُن میں تمہارے لئے بہت پھل (لگتے) ہیں اور اُن میں سے تم کھاتے بھی ہو۔