The Holy Quran 23:21 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

وَشَجَرَۃً تَخۡرُجُ مِنۡ طُوۡرِ سَیۡنَآءَ تَنۡۢبُتُ بِالدُّہۡنِ وَصِبۡغٍ لِّلۡاٰکِلِیۡنَ ﴿۲۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And a tree which springs forth from Mount Sinai; it produces oil and a sauce for those who eat.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ایک ایسا درخت اُگایا جو طورسیناءمیں نکلتا ہے اور وہ تیل اور کھانے والوں کے لئے ایک طرح کا سالن لئے ہوئے اگتا ہے۔