The Holy Quran 23:22 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
وَاِنَّ لَکُمۡ فِی الۡاَنۡعَامِ لَعِبۡرَۃً ؕ نُسۡقِیۡکُمۡ مِّمَّا فِیۡ بُطُوۡنِہَا وَلَکُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ کَثِیۡرَۃٌ وَّمِنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿ۙ۲۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And in the cattle also there is a lesson for you. We give you to drink of that which is in their bellies and you have in them many benefits, and of them you also eat;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً تمہارے لئے چوپایوں میں ایک سبق ہے۔ ہم تمہیں اس میں سے جو اُن کے پیٹوں میں ہے پِلاتے ہیں۔ اور تمہارے لئے اُن میں بہت سے فوائد ہیں اور انہی میں سے کچھ تم کھاتے بھی ہو۔