The Holy Quran 23:24 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا نُوۡحًا اِلٰی قَوۡمِہٖ فَقَالَ یٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۲۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We did send Noah to his people, and he said, ‘O my people, serve Allah. You have no God other than Him. Will you not then be righteous?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم نے نوح کو اُس کی قوم کی طرف بھیجا تو اس نے کہا اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو۔ تمہارے لئے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ پس کیا تم تقویٰ اختیار نہیں کرو گے؟