The Holy Quran 23:25 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

فَقَالَ الۡمَلَؤُا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ مَا ہٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ ۙ یُرِیۡدُ اَنۡ یَّتَفَضَّلَ عَلَیۡکُمۡ ؕ وَلَوۡ شَآءَ اللّٰہُ لَاَنۡزَلَ مَلٰٓئِکَۃً ۚۖ مَّا سَمِعۡنَا بِہٰذَا فِیۡۤ اٰبَآئِنَا الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۚ۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the chiefs of his people, who disbelieved, said, ‘He is only a man like yourselves; he seeks to make himself superior to you. And if Allah had so willed, He could have surely sent down angels with him. We have never heard of such a thing among our forefathers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس ان سرداروں نے جنہوں نے اس کی قوم میں سے کفر کیا، کہا یہ تو تمہاری طرح کے ایک بشر کے سوا کچھ نہیں۔ یہ چاہتا ہے کہ تم پر اپنی فضیلت قائم کرے۔ اور اگر اللہ چاہتا تو فرشتے اتار دیتا۔ ہم نے تو اپنے گزشتہ آباءو اجداد کے تعلق میں ایسا نہیں سنا۔