The Holy Quran 23:30 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

وَقُلۡ رَّبِّ اَنۡزِلۡنِیۡ مُنۡزَلًا مُّبٰرَکًا وَّاَنۡتَ خَیۡرُ الۡمُنۡزِلِیۡنَ ﴿۳۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

“And say, ‘My Lord, cause me to land a blessed landing, for Thou art the Best of those who bring men to land.’”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تُو کہہ کہ اے میرے ربّ! تُو مجھے ایک مبارک اُترنے کی جگہ پر اتار اور تُو اتارنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔