The Holy Quran 23:33 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

فَاَرۡسَلۡنَا فِیۡہِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿٪۳۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We sent among them a Messenger from among themselves who said, ‘Serve Allah. You have no God other than Him. Will you not then fear God?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر ہم نے ان میں بھی انہی میں سے ایک رسول بھیجا (جو کہتا تھا) کہ اللہ کی عبادت کرو۔ اس کے سوا تمہارے لئے کوئی معبود نہیں۔ پس کیا تم تقویٰ اختیار نہیں کرو گے؟