The Holy Quran 23:34 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
وَقَالَ الۡمَلَاُ مِنۡ قَوۡمِہِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَکَذَّبُوۡا بِلِقَآءِ الۡاٰخِرَۃِ وَاَتۡرَفۡنٰہُمۡ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۙ مَا ہٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ ۙ یَاۡکُلُ مِمَّا تَاۡکُلُوۡنَ مِنۡہُ وَیَشۡرَبُ مِمَّا تَشۡرَبُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the chiefs of his people, who disbelieved and denied the meeting of the Hereafter and whom We had afforded ease and comfort in this life, said, ‘This is but a man like yourselves. He eats of that of which you eat, and drinks of that of which you drink.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس کی قوم کے ان سرداروں نے، جنہوں نے کفر کیا اور لقاءِ آخرت کا انکار کر دیا جبکہ ہم نے دنیا کی زندگی میں ان کو بہت آسودگی بخشی تھی، کہا کہ یہ تو تمہاری طرح کے ایک بشر کے سوا کچھ نہیں۔ انہی چیزوں میں سے کھاتا ہے جن میں سے تم کھاتے ہو اور انہی چیزوں میں سے پیتا ہے جن میں سے تم پیتے ہو۔