The Holy Quran 23:35 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

وَلَئِنۡ اَطَعۡتُمۡ بَشَرًا مِّثۡلَکُمۡ اِنَّکُمۡ اِذًا لَّخٰسِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And if you obey a man like yourselves, you will then be surely losers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے کسی بشر کی اطاعت کی تو یقیناً تم بہت نقصان اٹھانے والے ہو جاؤ گے۔