The Holy Quran 23:36 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

اَیَعِدُکُمۡ اَنَّکُمۡ اِذَا مِتُّمۡ وَکُنۡتُمۡ تُرَابًا وَّعِظَامًا اَنَّکُمۡ مُّخۡرَجُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Does he promise you that when you are dead and have become dust and bones, you will be brought forth again?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا تمہیں یہ اس بات سے ڈراتا ہے کہ جب تم مرجاؤ گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجاؤگے تو تم نکالے جاؤگے۔