The Holy Quran 23:45 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

ثُمَّ اَرۡسَلۡنَا رُسُلَنَا تَتۡرَا ؕ کُلَّ مَا جَآءَ اُمَّۃً رَّسُوۡلُہَا کَذَّبُوۡہُ فَاَتۡبَعۡنَا بَعۡضَہُمۡ بَعۡضًا وَّجَعَلۡنٰہُمۡ اَحَادِیۡثَ ۚ فَبُعۡدًا لِّقَوۡمٍ لَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۴۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then We sent Our Messengers one after another. Every time there came to a people their Messenger, they treated him as a liar. So We made them follow one another to destruction and We made them mere tales. Cursed, then, be the people who believe not!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر ہم نے اپنے رسول پے در پے بھیجے۔ جب بھی کسی امّت کی طرف اس کا رسول آیا تو انہوں نے اسے جھٹلا دیا۔ پس ہم اُن میں سے بعض کو بعض دوسروں کے پیچھے لائے پھر ہم نے اُنہیں قصّے کہانیاں بنا دیا۔ پس لعنت ہو اَیسی قوم پر جو ایمان نہیں لاتے۔