The Holy Quran 23:56 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

اَیَحۡسَبُوۡنَ اَنَّمَا نُمِدُّہُمۡ بِہٖ مِنۡ مَّالٍ وَّبَنِیۡنَ ﴿ۙ۵۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Do they think that by the wealth and children with which We help them,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا وہ یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم جو مال اور اولاد کے ذریعہ اُن کی مدد کرتے ہیں۔