The Holy Quran 23:58 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

اِنَّ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مِّنۡ خَشۡیَۃِ رَبِّہِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَ ﴿ۙ۵۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Verily, those who fear their Lord, holding Him in reverence,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً وہ لوگ جو اپنے ربّ کے رعب سے ڈرنے والے ہیں۔