The Holy Quran 23:61 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

وَالَّذِیۡنَ یُؤۡتُوۡنَ مَاۤ اٰتَوۡا وَّقُلُوۡبُہُمۡ وَجِلَۃٌ اَنَّہُمۡ اِلٰی رَبِّہِمۡ رٰجِعُوۡنَ ﴿ۙ۶۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those who give what they give while their hearts are full of fear because to their Lord they will return —

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ کہ جو بھی وہ دیتے ہیں اس حال میں دیتے ہیں کہ ان کے دل (اس خیال سے) ڈرتے رہتے ہیں کہ وہ یقیناً اپنے ربّ کے پاس لوٹ کر جانے والے ہیں۔