The Holy Quran 23:62 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

اُولٰٓئِکَ یُسٰرِعُوۡنَ فِی الۡخَیۡرٰتِ وَہُمۡ لَہَا سٰبِقُوۡنَ ﴿۶۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

These it is who hasten to do good works, and these it is who are foremost in them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہی وہ لوگ ہیں جو بھلائیوں میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور وہ اُن میں سبقت لے جانے والے ہیں۔