The Holy Quran 23:64 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
بَلۡ قُلُوۡبُہُمۡ فِیۡ غَمۡرَۃٍ مِّنۡ ہٰذَا وَلَہُمۡ اَعۡمَالٌ مِّنۡ دُوۡنِ ذٰلِکَ ہُمۡ لَہَا عٰمِلُوۡنَ ﴿۶۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Nay, their hearts are utterly heedless of this Book, and besides that they have deeds in which they are engaged;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
حقیقت یہ ہے کہ ان کے دل اس سے بے خبر ہیں اور اس کے علاوہ بھی ان کے ایسے اعمال ہیں جو وہ کیا کرتے ہیں۔