The Holy Quran 23:67 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

قَدۡ کَانَتۡ اٰیٰتِیۡ تُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ فَکُنۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ تَنۡکِصُوۡنَ ﴿ۙ۶۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Verily, My Signs were recited unto you, but you used to turn back on your heels,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تم پر میری آیات تلاوت کی جاتی تھیں پھر بھی تم اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاتے تھے۔