The Holy Quran 23:71 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ بِہٖ جِنَّۃٌ ؕ بَلۡ جَآءَہُمۡ بِالۡحَقِّ وَاَکۡثَرُہُمۡ لِلۡحَقِّ کٰرِہُوۡنَ ﴿۷۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Or do they say, there is madness in him? Nay, he has brought them the truth, and most of them hate the truth.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یا وہ کہتے ہیں کہ اسے جنون ہو گیا ہے؟ نہیں! بلکہ وہ ان کے پاس حق لے کر آیا ہے جبکہ ان میں سے اکثر حق کو ناپسند کرنے والے ہیں۔