The Holy Quran 23:77 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
وَلَقَدۡ اَخَذۡنٰہُمۡ بِالۡعَذَابِ فَمَا اسۡتَکَانُوۡا لِرَبِّہِمۡ وَمَا یَتَضَرَّعُوۡنَ ﴿۷۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
We did seize them with punishment, but they humbled not themselves to their Lord, nor would they supplicate in lowliness.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم نے انہیں عذاب کے ذریعہ پکڑ لیا۔ پس نہ انہوں نے اپنے ربّ کے حضور عاجزی اختیار کی اور نہ وہ گریہ و زاری کرتے تھے۔