The Holy Quran 23:80 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
وَہُوَ الَّذِیۡ ذَرَاَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَاِلَیۡہِ تُحۡشَرُوۡنَ ﴿۸۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He it is Who has multiplied you in the earth, and unto Him shall you be gathered.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہی ہے جس نے زمین میں تمہاری تخم ریزی کی اور اسی کی طرف تم اکٹھے کئے جاؤگے۔