The Holy Quran 23:81 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)
وَہُوَ الَّذِیۡ یُحۡیٖ وَیُمِیۡتُ وَلَہُ اخۡتِلَافُ الَّیۡلِ وَالنَّہَارِ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۸۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He it is Who gives life and causes death, and in His hands is the alternation of night and day. Will you not then understand?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہی ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور رات اور دن کا اختلاف بھی اسی کے اختیار میں ہے۔ پس کیا تم عقل نہیں کرتے؟